Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे इस से पहले सुख-सम्पन्न थे;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اس سے پہلے بلاشبہ وہ نعمتوں میں پالے ہوئے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ لوگ اس سے پہلے خوشحالوں میں تھے

By Hussain Najfi

۔ ( کیونکہ ) وہ اس سے پہلے ( دنیا میں ) خوشحال ( اور عیش و عشرت میں ) تھے ۔

By Moudoodi

یہ وہ لوگ ہوں گے جو اس انجام کو پہنچنے سے پہلے خوشحال تھے

By Mufti Naeem

۔ ( جو ) نہ ٹھنڈا ہوگا اور نہ آرام ( نفع ) دینے والا

By Mufti Taqi Usmani

یہ لوگ اس سے پہلے بڑے عیش میں تھے ۔

By Noor ul Amin

بلاشبہ وہ اس سے پہلے ( دنیامیں ) عیش کیا کرتے تھے

By Kanzul Eman

بیشک وہ اس سے پہلے ( ف۳٤ ) نعمتوں میں تھے

By Tahir ul Qadri

بیشک وہ ( اہلِ دوزخ ) اس سے پہلے ( دنیا میں ) خوش حال رہ چکے تھے