और बड़े गुनाह पर अड़े रहते थे
اوروہ بہت بڑے گناہ (شرک)پراِصرار کیا کرتے تھے۔
اور سب سے بڑے گناہ پر اصرار کرتے رہے ۔
اور وہ بڑے گناہ پر اصرار کرتے تھے ۔
اور گناہ عظیم پر اصرار کرتے 20 تھے ۔
بلاشبہ یہ لوگ اس ( روز جزا ) سے پہلے ( دنیا میں ) بہت خوش حال تھے
اور بڑے بھاری گناہ پر اڑے رہتے تھے ۔ ( ١٢ )
اور بڑے بڑے گناہوں کے ارتکاب پر اصرارکرتے تھے
اور اس بڑے گناہ کی ( ف۳۵ ) ہٹ ( ضد ) رکھتے تھے ،
اور وہ گناہِ عظیم ( یعنی کفر و شرک ) پر اصرار کیا کرتے تھے