"और क्या हमारे पहले के बाप-दादा भी?"
اور کیا ہمارے پہلے باپ دادا بھی ؟
اور کیا ہمارے اگلے آباء واجداد بھی؟
اور کیا ہمارے پہلے باپ دادا بھی ( اٹھائے جائیں گے؟ )
اور کیا ہمارے باپ دادا بھی اٹھائے جائیں گے جو پہلے گزر چکے ہیں؟
اور یہ لوگ کہتے تھے: کیا جب ہم مرجائیں گے اور ہم مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں گے تو کیا ہمیں دوبارہ زندہ کیا جائے گا
اور کیا ہمارے پہلے گذرے ہوئے باپ دادوں کو بھی؟
اور کیا ہمارے پہلے باپ دادابھی ( اٹھائے جائیں گے )
اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی ،
اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی ( زندہ کئے جائیں گے )