Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"और तौंस लगे ऊँट की तरह पीओगे।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھرپیاس کی بیمار ی والے اونٹ کی طرح پینے والے ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر اس پر کھولتا پانی تونسے ہوئے اونٹوں کی طرح پیو گے ۔

By Hussain Najfi

جس طرح سخت پیاسے اونٹ ( بےتحاشا ) پانی پیتے ہیں ۔

By Moudoodi

تونس لگے ہوئے اونٹ کی طرح پیو گے ۔

By Mufti Naeem

پس پیاسے ( استسقازدہ ) اونٹوں کی طرح پیتے ہی چلے جاؤ گے

By Mufti Taqi Usmani

اور پینا بھی اس طرح جیسے پیاس کی بیماری والے اونٹ پیتے ہیں ۔ ( ١٤ )

By Noor ul Amin

جسے تم پیاس کی بیماری والے اونٹ کی طرح پیوگے

By Kanzul Eman

پھر ایسا پیو گے جیسے سخت پیاسے اونٹ پئیں ( ف۳۸ )

By Tahir ul Qadri

پس تم سخت پیاسے اونٹ کے پینے کی طرح پینے والے ہو