फिर क्या तुम ने उस पानी को देखा जिसे तुम पीते हो?
توکیاتم نے دیکھاوہ پانی جو تم پیتے ہو؟
ذرا غور تو کرو اس پانی پر جو تم پیتے ہو!
کیا تم نے کبھی غور کیا ہے کہ وہ پانی جو تم پیتے ہو ۔
کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا ، یہ پانی جو تم پیتے ہو ،
کیا تم نے غور کیا کہ جو پانی تم پیتے ہو
اچھا یہ بتاؤ کہ یہ پانی جو تم پیتے ہو ۔
کیا تم نے اُس پانی کے بارے میں غور کیا ہے جسے تم پیتے ہو
تو بھلا بتاؤ تو وہ پانی جو پیتے ہو ،
بھلا یہ بتاؤ جو پانی تم پیتے ہو