Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या उसे बादलों से तुम ने पानी बरसाया या बरसाने वाले हम हैं?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیااُسے بادلوں سے تم نے نازل کیاہے یااُس کے نازل کرنے والے ہم ہیں؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا تم نے اس کو اتارا ہے بادلوں سے یا اس کے اتارنے والے ہم ہیں؟

By Hussain Najfi

کیا تم نے اسے بادل سے اتارا ہے یا ہم ( اس کے ) اتارنے والے ہیں؟

By Moudoodi

اسے تم نے بادل سے بر سایا ہے یا اس کے برسانے والے ہم ہیں29؟

By Mufti Naeem

کیا اسے بادلوں سے تم نے اتارا ہے یا ہم ہی ہیں ( اس کے ) اتارنے والے

By Mufti Taqi Usmani

کیا اسے بادلوں سے تم نے اتارا ہے ، یا اتارنے والے ہم ہیں؟

By Noor ul Amin

کیا اسے بادل سے تم نے اُتارا ہے یااُتارنے والے ہم ہیں

By Kanzul Eman

کیا تم نے اسے بادل سے اتارا یا ہم ہیں اتارنے والے ( ف۵۲ )

By Tahir ul Qadri

کیا اسے تم نے بادل سے اتارا ہے یا ہم اتارنے والے ہیں