Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यदि हम चाहें तो उसे अत्यन्त खारा बनाकर रख दें। फिर तुम कृतज्ञता क्यों नहीं दिखाते?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اگر ہم چاہیں تواُسے سخت کھاری بنادیں پھرتم کیوں شکر ادانہیں کرتے؟

By Amin Ahsan Islahi

اگر ہم چاہیں تو اس کو بالکل ہی تلخ بنادیں ، تو تم لوگ شکر کیوں نہیں کرتے؟

By Hussain Najfi

اگر ہم چاہتے تو اسے سخت بھاری بنا دیتے پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے؟

By Moudoodi

ہم چاہیں تو اسے سخت کھاری بنا کر رکھ دیں ، 30 پھر کیوں تم شکر گزار نہیں ہوتے 31؟

By Mufti Naeem

اگر ہم چاہیں تو اسے کھاری نمکین بنادیں پس تم شکر کیوں نہیں کرتے

By Mufti Taqi Usmani

اگر ہم چاہیں تو اسے کڑوا بنا کر رکھ دیں ، پھر تم کیوں شکر ادا نہیں کرتے؟

By Noor ul Amin

اگرہم چاہیں توا سے کھاری بنادیں پھرتم شکرکیوں نہیں اداکرتے؟

By Kanzul Eman

ہم چاہیں تو اسے کھاری کردیں ( ف۵۳ ) پھر کیوں نہیں شکر کرتے ( ف۵٤ )

By Tahir ul Qadri

اگر ہم چاہیں تو اسے کھاری بنا دیں ، پھر تم شکر ادا کیوں نہیں کرتے