फिर क्या तुम ने उस आग को देखा जिसे तुम सुलगाते हो?
توکیاتم نے وہ آگ دیکھی ہے جو تم سلگاتے ہو
ذرا غور تو کرو اس آگ پر جس کو تم جلاتے ہو!
کیا تم نے کبھی غور کیا ہے کہ وہ آگ جو تم سلگاتے ہو ۔
کبھی تم نے خیال کیا ، یہ آگ جو تم سلگاتے ہو ،
کیا تم نے غور کیا کہ جو آگ تم جلاتے ہو
اچھا یہ بتاؤ کہ یہ آگ جو تم سلگاتے ہو ۔
کیا تم نے اس آگ کے بارے میں غور کیا ہے جسے تم ( درخت کی لکڑی سے ) جلاتے ہو
تو بھلا بتاؤں تو وہ آگ جو تم روشن کرتے ہو ( ف۵۵ )
بھلا یہ بتاؤ جو آگ تم سُلگاتے ہو