उसे केवल पाक-साफ़ व्यक्ति ही हाथ लगाते हैं
جسے پاک کیے گئے فرشتوں کے سواکوئی نہیں چھوسکتا۔
اس کو صرف پاکیزہ ہی ہاتھ لگاتے ہیں ۔
اسے پاک لوگوں کے سوا کوئی نہیں چھو سکتا ۔
جسے مطہرین کے سوا کوئی چھو نہیں سکتا 39 ۔
اسے صرف پاک لوگ ہی ہاتھ لگاسکتے ہیں
اس کو وہی لوگ چھوتے ہیں جو خوب پاک ہیں ۔ ( ٢٣ )
جسے پاکیزہ لوگوں ( یعنی فرشتوں ) کے سواکوئی نہیں چھوسکتا ( یعنی شیطان وہاں تک نہیں پہنچ سکتے )
اسے نہ چھوئیں مگر باوضو ( ف٦۳ )
اس کو پاک ( طہارت والے ) لوگوں کے سوا کوئی نہیں چُھوئے گا