Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तो दाहिने हाथ वाले (सौभाग्यशाली), कैसे होंगे दाहिने हाथ वाले!

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پس دائیں ہاتھ والے ، کیا ہی خوب ہیں دائیں ہاتھ والے!

By Amin Ahsan Islahi

سو ایک گروہ داہنے والوں کا ہوگا ، تو کیا کہنے ہیں داہنے والوں کے!

By Hussain Najfi

پس ( ایک قِسم ) دائیں ہاتھ والوں کی ہوگی وہ دائیں ہاتھ والے کیا اچھے ہیں؟

By Moudoodi

دائیں بازو والے 5 ، سو دائیں بازو والوں ( کی خوش نصیبی ) کا کیا کہنا ۔

By Mufti Naeem

پس دائیں طرف ( برکت ) والے ، کیا ہی ( خوش قسمت ) ہیں دائیں طرف والے

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ جو دائیں ہاتھ والے ہیں ، کیا کہنا ان دائیں ہاتھ والوں کا ۔ ( ٢ )

By Noor ul Amin

( ایک تو ) دائیں ہاتھ والے ہوں گے ، کیا ہی ( خوش قسمت ) ہوں گے داہنے ہاتھ والے

By Kanzul Eman

تو دہنی طرف والے ( ف٦ ) کیسے دہنی طرف والے ( ف۷ )

By Tahir ul Qadri

سو ( ایک ) دائیں جانب والے ، دائیں جانب والوں کا کیا کہنا