Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और तुम लोग तीन प्रकार के हो जाओगे -

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور تم تین قسموں میں ہوجاؤ گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور تم تین گروہوں میں تقسیم ہوجاؤ گے ۔

By Hussain Najfi

اورتم لوگ تین قسم کے ہو جاؤ گے ۔

By Moudoodi

تم لوگ اس وقت تین گروہوں میں تقسیم ہو جاؤ گے 4:

By Mufti Naeem

اور ( اے لوگو ) تم تین گروی بن جاؤگے

By Mufti Taqi Usmani

اور ( لوگو ! ) تم تین قسموں میں بٹ جاؤ گے ۔

By Noor ul Amin

لوگو!اس وقت تم تین گروہ بن جائوگے

By Kanzul Eman

اور تین قسم کے ہوجاؤ گے ،

By Tahir ul Qadri

اور تم لوگ تین قِسموں میں بٹ جاؤ گے