फिर क्या तुम उस वाणी के प्रति उपेक्षा दर्शाते हो?
توکیاتم اس کلام سے بے اعتنائی برتنے والے ہو؟
تو کیا تم لوگ ا س کلام سے اغماض برتتے ہو؟
کیا تم اس کتاب سے بےاعتنائی کرتے ہو؟
پھر کیا اس کلام کے ساتھ تم بے اعتنائی برتتے 40 ہو ،
کیا اس کلام کے بارے میں غفلت کررہے ہو/ غفلت میں ( پڑے ہوئے ) ہو
کیا پھر بھی تم اس کلام سے بے پروائی برتتے ہو؟
کیا تم اس کلامِ الٰہی کے ( احکامات کے ) سلسلے میں ( کافروں کے ساتھ ) نرم رویہ اختیار کرتے ہو ( اسلئے کہ وہ تمہارے دین میں داخل ہوجائیں )
تو کیا اس بات میں تم سستی کرتے ہو ( ف٦٤ )
سو کیا تم اسی کلام کی تحقیر کرتے ہو