और तुम इसको अपनी वृत्ति बना रहे हो कि झुठलाते हो?
اورتم اپنا حصہ یہی ٹھہراتے ہوکہ یقیناتم اسے جھٹلاتے رہو
اور جو تمہارے لئے رزق ہے ، اس کی تکذیب کر رہے ہو؟
اور تم نے اپنے حصہ کی روزی یہی قرار دی ہے کہ اسے جھٹلاتے ہو ۔
اور اس نعمت میں اپنا حصہ تم نے یہ رکھا ہے کہ اسے جھٹلا تے ہو 41 ؟
اور تم نے اپنا وظیفہ ( یہی ) بنالیا ہے کہ تم ( اسے ) جھٹلاتے رہو ۔
اور تم نے اسی کو اپنا روزگار بنا لیا ہے کہ ( اس کو ) جھٹلاتے رہو؟
تم نے اپنی روزی یہ بنالی ہے کہ تم قرآن کو جھٹلاتے ہو
اور اپنا حصہ یہ رکھتے ہو کہ جھٹلاتے ہو ( ف٦۵ )
اور تم نے اپنا رِزق ( اور نصیب ) اسی بات کو بنا رکھا ہے کہ تم ( اسے ) جھٹلاتے رہو