फिर ऐसा क्यों नहीं होता, जबकि प्राण कंठ को आ लगते हैं
پھر کیوں نہیں! جب جان حلق تک پہنچ جاتی ہے
( اگر تمہارا یہ گمان ہے کہ تم کسی کے محکوم نہیں ) تو کیوں نہیں اس وقت جبکہ ( جان ) حلق میں پہنچتی ہے
۔ ( اگر تم کسی کے محکوم نہیں ) تو جب ( مرنے والے کی ) روح حلق تک پہنچ جاتی ہے ۔
اب اگر تم کسی کے محکوم نہیں ہو
پس کیوں نہیں ( ایسا ہوتا ) کہ جس وقت ( روح ) حلق میں پہنچ جاتی ہے
پھر ایسا کیوں نہیں ہوتا ہے کہ جب ( کسی کی ) جان گلے تک پہنچ جاتی ہے ۔
پس جب کسی کی روح حلق تک پہنچ جاتی ہے
پھر کیوں نہ ہو جب جان گلے تک پہنچے
پھر کیوں نہیں ( روح کو واپس لوٹا لیتے ) جب وہ ( پرواز کرنے کے لئے ) حلق تک آپہنچتی ہے