Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निश्चय ही तुम्हारे लिए ऐसा प्रतिदान है जिस का क्रम कभी टूटने वाला नहीं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورآپ کے لئے یقیناایسااجرہے جومنقطع ہونے والا نہیں ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور تمہارے لئے یقینًا ایک کبھی نہ ختم ہونے والا اجر ہے ۔

By Hussain Najfi

اور بےشک آپ ( ص ) کے لئے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم ہو نے والانہیں ہے ۔

By Moudoodi

اور یقینا تمہارے لیے ایسا اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں 3 ۔

By Mufti Naeem

اور بلاشبہ آپ ( ﷺ ) کے لیے البتہ کبھی نہ ختم ہونے والا اجر ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور یقین جانو تمہارے لیے ا یسا اجر ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا ۔

By Noor ul Amin

اور یقیناآپ کے لئے کبھی نہ ختم ہونے والااجرہے

By Kanzul Eman

اور ضرور تمہارے لیے بے انتہا ثواب ہے ( ف۵ )

By Tahir ul Qadri

اور بے شک آپ کے لئے ایسا اَجر ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا