Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निस्संदेह तुम एक महान नैतिकता के शिखर पर हो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور بلاشبہ آپ یقیناعظیم اخلاق پرہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور تم بیشک ایک اعلیٰ کردار پر ہو ۔

By Hussain Najfi

اور بےشک آپ ( ص ) خلقِ عظیم کے مالک ہیں ۔

By Moudoodi

اور بےشک تم اخلاق کے بڑے مرتبے4 پر ہو ۔

By Mufti Naeem

اور بے شک البتہ آپ ( ﷺ ) بہت عظیم اخلاق پر فائز ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور یقینا تم اخلاق کے اعلی درجے پر ہو ۔

By Noor ul Amin

اور آپ یقینا اعلی اخلاق پر ہیں

By Kanzul Eman

اور بیشک تمہاری خُو بُو ( خُلق ) بڑی شان کی ہے ( ف٦ )

By Tahir ul Qadri

اور بے شک آپ عظیم الشان خلق پر قائم ہیں ( یعنی آدابِ قرآنی سے مزّین اور اَخلاقِ اِلٰہیہ سے متّصف ہیں )