अतः शीघ्र ही तुम भी देख लोगे और वे भी देख लेंगे
چنانچہ جلدہی آپ بھی دیکھیں گے اوروہ بھی دیکھیں گے۔
پس تم بھی عنقریب دیکھ لو گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے ۔
عنقریب آپ بھی دیکھیں گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے ۔
عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے
پس ( اے محبوب ﷺ ) عنقریب آـپ ( بھی ) دیکھیں گے اور وہ ( کفار بھی ) دیکھ رہے ہیں ۔
چنانچہ تم بھی دیکھ لو گے اور یہ لوگ بھی دیکھ لیں گے ۔
عنقریب آپ دیکھ لیں گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے
تو اب کوئی دم جاتا ہے کہ تم بھی دیکھ لو گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے ( ف۷ )
پس عنقریب آپ ( بھی ) دیکھ لیں گے اور وہ ( بھی ) دیکھ لیں گے