निश्चय ही डर रखने वालों के लिए उन के रब के यहाँ नेमत भरी जन्नतें हैं
یقیناًاﷲ تعالیٰ سے ڈرنے والوں کے لیے اُن کے رب کے پاس نعمتوں والی جنتیں ہیں۔
بیشک متقیوں کیلئے ان کے رب کے پاس نعمت کے باغ ہیں ۔
بےشک پرہیزگاروں کیلئے ان کے پروردگار کے ہاں نعمت و آسائش کے باغات ہیں ۔
یقینا 19 خدا ترس لوگوں کے لیے ان کے رب کے ہاں نعمت بھری جنتیں ہیں ۔
بے شک پرہیزگاروں کے لیے ان کے رب کے ہاں نعمتوں والے باغات ہیں
البتہ متقیوں کے لیے ان کے پروردگار کے پاس نعمتوں بھرے باغات ہیں ۔
بیشک اللہ سے ڈرنے والوں کے لئے ان کے رب کے ہاں نعمتوں والی جنتیں ہیں
بیشک ڈر والوں کے لیے ان کے رب کے پاس ( ف۳٦ ) چین کے باغ ہیں ( ف۳۷ )
بے شک پرہیزگاروں کے لئے ان کے رب کے پاس نعمتوں والے باغات ہیں