कि उस में तुम्हारे लिए वह कुछ है जो तुम पसन्द करो?
کہ بلاشبہ تمہارے لیے اُس میں وہی ہو گا جوتم پسندکرتے ہو۔
اس میں تمہارے لئے وہی کچھ ہے جو تم پسند کرو گے؟
کہ تمہارے لئے اس میں وہ کچھ ہے جو تم پسند کرتے ہو؟
کہ تمہارے لیے ضرور وہاں وہی کچھ ہے جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہو؟
کہ بے شک اس میں تمہارے لیے وہی کچھ ہوگا جو تم پسند کروگے؟
کہ تمہیں وہاں وہی کچھ ملے گا جو تم پسند کرو گے؟ ( ١٣ )
کیا تمہارے لئے آخرت میں وہی ہوگاجوتم پسندکرو گے؟
کہ تمہارے لیے اس میں جو تم پسند کرو ،
کہ تمہارے لئے اس میں وہ کچھ ہے جو تم پسند کرتے ہو