Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निश्चय ही वह एक प्रतिष्ठित रसूल की लाई हुई वाणी है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناوہ ایک معززپیغام لانے والے کاقول ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

کہ بیشک یہ ایک باعزت رسول کا لایا ہوا کلام ہے ۔

By Hussain Najfi

بےشک یہ ( قرآن ) ایک معزز رسول ( ص ) کا کلام ہے ۔

By Moudoodi

یہ ایک رسول کریم کا قول ہے22 ،

By Mufti Naeem

بلاشبہ یہ بزرگی والے رسول کی بات ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

کہ یہ ( قرآن ) ایک معزز پیغام لانے والے کا کلام ہے ۔ ( ٩ )

By Noor ul Amin

کہ بلاشبہ یہ ( قرآن ) ایک معزز رسول کی زبان سے نکلا ہے

By Kanzul Eman

بیشک یہ قرآن ایک کرم والے رسول ( ف٤۲ ) سے باتیں ہیں ( ف٤۳ )

By Tahir ul Qadri

بے شک یہ ( قرآن ) بزرگی و عظمت والے رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کا ( منزّل من اللہ ) فرمان ہے ، ( جسے وہ رسالۃً اور نیابۃً بیان فرماتے ہیں )