Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वह किसी कवि की वाणी नहीं। तुम ईमान थोड़े ही लाते हो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوروہ کسی شاعر کاقول نہیں ہے،تم لوگ بہت ہی کم ایمان لاتے ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں ۔ تم بہت ہی کم ایمان لاتے ہو!

By Hussain Najfi

یہ کسی شاعر کا کلام نہیں ہے ( مگر ) تم لوگ بہت کم ایمان لاتے ہو ۔

By Moudoodi

کسی شاعر کا قول نہیں ہے ، تم لوگ کم ہی ایمان لاتے ہو23 ۔

By Mufti Naeem

اور یہ کسی شاعر کی بات نہیں ہے ، بہت کم تم لوگ ایمان لاتے ہو ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں ہے ۔ ( مگر ) تم ایمان تھوڑا ہی لاتے ہو ۔

By Noor ul Amin

یہ کسی شاعرکاقول نہیں ہے ( مگر ) تم لوگ کم ہی ایمان لاتے ہو

By Kanzul Eman

اور وہ کسی شاعر کی بات نہیں ( ف٤٤ ) کتنا کم یقین رکھتے ہو ( ف٤۵ )

By Tahir ul Qadri

اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں ( کہ اَدبی مہارت سے خود لکھا گیا ہو ) ، تم بہت ہی کم یقین رکھتے ہو