तो अवश्य हम उस का दाहिना हाथ पकड़ लेते,
تو یقیناہم اُس کواس کے دائیں ہاتھ سے پکڑتے۔
تو ہم اس کو قوی بازو سے پکڑتے ۔
تو ہم اس کا دایاں ہاتھ پکڑ لیتے ۔
تو ہم اس کا دایاں ہاتھ پکڑ لیتے
تو ہم اسے پوری قوت سے گرفت میں لے لیتے ۔
تو ہم ان کا داہنا ہاتھ پکڑ تے ۔
توہم اس کادایاں ہاتھ پکڑ لیتے
ضرور ہم ان سے بقوت بدلہ لیتے ،
تو یقیناً ہم اُن کو پوری قوت و قدرت کے ساتھ پکڑ لیتے