निश्चय ही वह इनकार करने वालों के लिए सर्वथा पछतावा है,
اوربلاشبہ یقیناًوہ کافروں کے لیے پچھتاوا ہے۔
اور یہ یقیناً کافروں کیلئے موجبِ حسرت ہوگا ۔
اور یہ کافروں کیلئے با عثِ حسرت ہے ۔
ایسے کافروں کے لیے یقینا یہ موجب حسرت ہے27 ۔
اور یہ البتہ کافروں کے لیے ( سراپا ) حسرت و افسوس ہے
اور یہ ( قرآن ) ایسے کافروں کے لیے حسرت کا سبب ہے ۔ ( ١١ )
اور بلاشبہ یہ کافروں کے لئے ( قیامت کے دن ) باعث حسرت ہے
اور بیشک وہ کافروں پر حسرت ہے ( ف۵۰ )
اور واقعی یہ کافروں کے لئے ( موجبِ ) حسرت ہے