Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

मूसा (अलै॰) ने कहाः ऐ मेरे रब! मुझे और मेरे भाई को माफ़ कर दीजिए और हमको अपनी रहमत में दाख़िल फ़रमाइए, और आप ही सबसे ज़्यादा रहम फ़रमाने वाले हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

موسیٰ نے کہا: ’’اے میرے رب! مجھے اور میرے بھائی کوبخش دے! اورہمیں اپنی رحمت میں داخل کرلے اورتوسب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والاہے۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

موسیٰ نے دعا کی: اے میرے پروردگار! مجھے اور میرے بھائی کو معاف کر ، ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما ، تو ارحم الراحمین ہے ۔

By Hussain Najfi

تب موسیٰ نے کہا ۔ پروردگار! مجھے اور میرے بھائی کو بخش دے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما اور تو سب رحم کرنے والوں میں سے بڑا رحم کرنے والا ہے ۔

By Moudoodi

تب موسیٰ نے کہا اے ربّ ، مجھے اور میرے بھائی کو معاف کر اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما ، تو سب سے بڑھ کر رحیم ہے ۔ ؏ ١۸

By Mufti Naeem

موسیٰ ( علیہ السلام ) نے عرض کیا اے میرے رب! مجھے اور میرے بھائی کو بخش دیجیے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما دیجیے اور آپ تمام رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

موسیٰ نے کہا : میرے پروردگار ! میری اور میرے بھائی کی مغفرت فرمادے ، اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کردے ۔ تو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے ۔

By Noor ul Amin

موسیٰ نے دعا کی:’’اے میرے رب مجھے اور میرے بھائی کو بخش دے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما

By Kanzul Eman

عرض کی اے میرے رب! مجھے اور میرے بھائی کو بخش دے ( ف۲۸٦ ) اور ہمیں اپنی رحمت کے اندر لے لے اور تو سب مہر والوں سے بڑھ کر مہر والا

By Tahir ul Qadri

۔ ( موسٰی علیہ السلام نے ) عرض کیا: اے میرے رب! مجھے اور میرے بھائی کو معاف فرما دے اور ہمیں اپنی رحمت ( کے دامن ) میں داخل فرما لے اور تو سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے