Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जिन के मालों में

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور جن کے مالوں میں ایک مقررحق ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور وہ جن کے مالوں میں ایک معین حق ہوتا ہے ۔

By Hussain Najfi

اورجن کے مالوں میں مقررہ حق ہے ۔

By Moudoodi

جن کے مالوں میں سائل اور محروم کا

By Mufti Naeem

اور وہ جن کے مالوں میں ایک معلوم ( ومقرر ) حق ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور جن کے مال و دولت میں ایک متعین حق ہے ۔ ( ٦ )

By Noor ul Amin

اور جن کے اموال میں ایک حق ( یعنی زکوٰۃ ) مقررہے

By Kanzul Eman

اور وہ جن کے مال میں ایک معلوم حق ہے ( ف۲۲ )

By Tahir ul Qadri

اور وہ ( ایثار کیش ) لوگ جن کے اَموال میں حصہ مقرر ہے