जो बदले के दिन को सत्य मानते हैं,
اوروہ لوگ جوجزا کے دن کوسچ مانتے ہیں۔
اور وہ جو تصدیق کرتے ہیں جزا کے دن کی
اور جو جزا و سزا کے دن کی تصدیق کرتے ہیں ۔
جو روز جزا کو برحق مانتے ہیں17 ،
اور وہ جو قیامت کے دن کی تصدیق کرتے ہیں
اور جو روز جزا کو برحق مانتے ہیں ۔
اور جو قیامت کے دن کی تصدیق کرتے ہیں
اور ہو جو انصاف کا دن سچ جانتے ہیں ( ف۲٤ )
اور وہ لوگ جو روزِ جزا کی تصدیق کرتے ہیں