जो अपने रब की यातना से डरते हैं -
اوروہ جواپنے رب کے عذاب سے ڈرنے والے ہیں۔
اور وہ جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے رہنے والے ہیں ۔
اور جو اپنے پروردگار کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں ۔
جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے ہیں18
اور وہ جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں
اور جو اپنے پروردگار کے عذاب سے سہمے رہتے ہیں ۔
جواپنے رب کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں
اور وہ جو اپنے رب کے عذاب سے ڈر رہے ہیں ،
اور وہ لوگ جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرنے والے ہیں