उन के रब की यातना है ही ऐसी जिस से निश्चिन्त न रहा जाए -
یقینااُن کے رب کے عذاب سے بے خوف نہیں ہوا جاسکتا۔
بیشک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں ۔
کیونکہ ان کے پروردگار کا عذاب وہ چیز ہے جس سے کسی کو مطمئن نہیں ہونا چاہئے ۔
کیونکہ ان کے رب کا عذاب ایسی چیز نہیں ہے جس سے کوئی بے خوف ہو ،
بے شک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں ہے
یقینا ان کے پروردگار کا عذاب ایسی چیز نہیں ہے جس سے بے فکری برتی جائے ۔
کیونکہ ان کے رب کاعذاب ایسی چیزنہیں ہے جس سے بے خوف رہاجائے
بیشک ان کے رب کا عذاب نڈر ہونے کی چیز نہیں ( ف۲۵ )
بے شک ان کے رب کا عذاب ایسا نہیں جس سے بے خوف ہوا جائے