अपनी पत्नियों या जो उन की मिल्क में हो उन के अतिरिक्त दूसरों से तो इस बात पर उन की कोई भर्त्सना नही। -
سوائے اپنی بیویوں اور اُن عورتوں کے جن کے مالک ان کے دائیں ہاتھ ہیں تویقیناًوہ ملامت کیے ہوئے نہیں ہیں۔
بجز اپنی بیویوں اور لونڈیوں کی حد تک ( اس باب میں ) ان کو کوئی ملامت نہیں ۔
سوائے اپنی بیویوں کے یا اپنی مملوکہ کنیزوں کے کہ اس میں ان پر کوئی ملامت نہیں ہے ۔
بجز اپنی بیویوں کے یا اپنی مملوکہ عورتوں کے جن سے محفوظ نہ رکھنے میں ان پر کوئی ملامت نہیں ،
سوائے اپنی بیویوں اور مملوکہ باندیوں کے کہ ( ان کے پاس جانے میں ) انہیں کوئی ملامت نہیں ہے
سوائے اپنی بیویوں اور ان باندیوں کے جو ان کی ملکیت میں آچکی ہوں ، کیونکہ ایسے لوگوں پر کوئی ملامت نہیں ہے ۔
ہاں ان کی اپنی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں جن کے وہ مالک ہیں انہیں کوئی ملامت نہیں
مگر اپنی بیبیوں یا اپنے ہاتھ کے مال کنیزوں سے کہ ان پر کچھ ملامت نہیں ،
سوائے اپنی منکوحہ بیویوں کے یا اپنی مملوکہ کنیزوں کے ، سو ( اِس میں ) اُن پر کوئی ملامت نہیں