वही लोग जन्नतों में सम्मानपूर्वक रहेंगे
یہی لوگ جنتوں میں عزت دیے جانے والے ہیں۔
یہی لوگ جنتوں میں عزت کے ساتھ رہنے والے ہوں گے ۔
یہی وہ لوگ ہیں جو عزت کے ساتھ باغہائے بہشت میں رہیں گے ۔
یہ لوگ عزت کے ساتھ جنت کے باغوں میں رہیں گے ۔ ؏١
یہی لوگ ( جنت کے ) باغوں میں ہوں گے عزت و اکرام والے
وہ لوگ ہیں جو جنتوں میں عزت کے ساتھ رہیں گے ۔
یہی لوگ عزت اکرام کے ساتھ جنتوں میں رہیں گے
یہ ہیں جن کا باغوں میں اعزاز ہوگا ( ف۳۱ )
یہی لوگ ہیں جو جنتوں میں معزّز و مکرّم ہوں گے