Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर उन इनकार करने वालो को क्या हुआ है कि वे तुम्हारी ओर दौड़े चले आ रहे हैं?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھرکافروں کوکیا ہوگیاہے کہ آپ کی طرف دوڑے چلے آنے والے ہیں؟

By Amin Ahsan Islahi

تو ان کافروں کو کیا ہوگیا ہے کہ تم پر پلے پڑ رہے ہیں

By Hussain Najfi

۔ ( اے نبی ( ص ) ) ان کافروں کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ ٹکٹکی باندھے آپ ( ص ) کی طرف دو ڑے چلے آرہے ہیں ۔

By Moudoodi

پس اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، کیا بات ہے کہ یہ منکرین دائیں اور بائیں سے گروہ در گروہ

By Mufti Naeem

پس ان کافروں کو کیا ہوا ہے کہ آپ کی طرف نظریں جمائے دوڑتے آرہے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

تو ( اے پیغمبر ) ان کافروں کو کیا ہوگیا کہ یہ تمہاری طرف چڑھے چلے آرہے ہیں ۔

By Noor ul Amin

اور ان کافروں کو کیا ہوگیا ہے کہ یہ آپ کی طرف دوڑے آرہے ہیں

By Kanzul Eman

تو ان کافروں کو کیا ہوا تمہاری طرف تیز نگاہ سے دیکھتے ہیں ( ف۳۲ )

By Tahir ul Qadri

تو کافروں کو کیا ہو گیا ہے کہ آپ کی طرف دوڑے چلے آرہے ہیں