Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जिस दिन आकाश तेल की तलछट जैसा काला हो जाएगा,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اس دن آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح ہوجائے گا۔

By Amin Ahsan Islahi

جس دن آسمان تیل کی تلچھٹ کے مانند ہوجائے گا

By Hussain Najfi

جس دن آسمان پگھلی ہوئی دھات کی طرح ہو جائے گا ۔

By Moudoodi

﴿وہ عذاب اس روز ہوگا﴾ جس8 روز آسمان پگھلی ہوئی چاندی کی طرح ہو جائے9 گا

By Mufti Naeem

جس دن آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح ہوجائے گا ۔

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( وہ عذاب ) اس دن ہوگا جب آسمان تیل کی تلچھٹ کی طرح ہوجائے گا ۔

By Noor ul Amin

جس دن آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح ہوجائے گا

By Kanzul Eman

جس دن آسمان ہوگا جیسی گلی چاندی ،

By Tahir ul Qadri

جس دن آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح ہو جائے گا