"क्या तुम ने देखा नहीं कि अल्लाह ने किस प्रकार ऊपर तले सात आकाश बनाए,
کیاتم نے دیکھانہیں کہ کیسے اﷲ تعالیٰ نے اوپرنیچے سات آسمان پیدا کیے ہیں؟
کیا تم نے دیکھا نہیں کہ کس طرح اللہ نے بنائے تہ بہ تہ آسمان؟
کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ نے کس طرح سات آسمان تہہ بر تہہ بنا ئے؟
کیا دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ نے کس طرح سات آسمان تہ بر تہ بنائے
کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ ( تعالیٰ ) نے کس طرح تہہ بہ تہہ آسمانوں کو پیدا فرمایا ہے
کیا تم نے یہ نہیں دیکھا کہ اللہ نے کس طرح سات آسمان اوپر تلے پیدا فرمائے ہیں؟
کیا تم دیکھتے نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے کس طرح ( سات ) آسمانوں کو اوپرتلے پیدا کیا ہے
کیا تم نہیں دیکھتے اللہ نے کیونکر سات آسمان بنائے ایک پر ایک ،
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اﷲ نے کس طرح سات ( یا متعدّد ) آسمانی کرّے باہمی مطابقت کے ساتھ ( طبق در طبق ) پیدا فرمائے