"हालाँकि उस ने तुम्हें विभिन्न अवस्थाओं से गुज़ारते हुए पैदा किया
حالانکہ یقیناًاُس نے تمہیں مختلف حالتوں میں پیداکیا ہے۔
حالانکہ اس نے تم کو خلقت کے مختلف مراحل سے گذارا!
حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے خلق کیا ہے ۔
حالانکہ اس نے طرح طرح سے تمہیں بنایا ہے14 ۔
حالانکہ اس نے تمہیں مختلف مرحلوں میں پیدا فرمایا
حالانکہ اس نے تمہیں تخلیق کے مختلف مرحلوں سے گذار کر پیدا کیا ہے ( ٣ )
حالانکہ اس نے تمہیں کئی حالتوں سے گزارکرپیدا کیا ہے
حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح بنایا ( ف۲۵ )
حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح کی حالتوں سے پیدا فرمایا