"और अल्लाह ने तुम्हें धरती से विशिष्ट प्रकार से विकसित किया,
اور اﷲ تعالیٰ نے تمہیں زمین سے اُگایا ہے،خاص طریقے سے اُگانا۔
اور اللہ ہی نے تم کو زمین سے اگایا خاص اہتمام سے؟
اور تمہیں خاص طرح زمین سے اگایا ہے ۔
اور اللہ نے تم کو زمین سے عجیب طرح اگایا15 ،
اللہ ( تعالیٰ ) نے تمہیں زمین سے نباتات کی طرح اُگایا ہے
اور اللہ نے تمہیں زمین سے بہترین طریقے پر اگایا ہے ۔ ( ٤ )
اللہ تعالیٰ نے تمہیں زمین سے پودے کی طرح اگایا ہے
اور اللہ نے تمہیں سبزے کی طرح زمین سے اُگایا ( ف۲۸ )
اور اﷲ نے تمہیں زمین سے سبزے کی مانند اُگایا٭