Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"फिर वह तुम्हें उस में लौटाता है और तुम्हें बाहर निकालेगा भी

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھروہ تمہیں اس میں لوٹائے گااور تمہیں نکالے گا، خاص طریقے سے نکالنا۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر وہ تم کو اسی میں لوٹاتا ہے اور ( اسی سے ) تم کو نکالے گا بے روک ۔

By Hussain Najfi

پھر تمہیں اس میں لوٹائے گا اور پھر اسی سے ( دوبارہ ) نکالے گا ۔

By Moudoodi

پھر وہ تمہیں اسی زمین میں واپس لے جائے گا اور اس سے یکایک تم کو نکال کھڑا کرے گا ۔

By Mufti Naeem

پھر وہ تمہیں اسی ( زمین ) میں لوٹادے گا اور ( حشر میں اسی زمین سے ) نکال کھڑا کردے گا

By Mufti Taqi Usmani

پھر وہ تمہیں دوبارہ اسی میں بھیج دے گا ، اور ( وہیں سے پھر ) باہر نکال کھڑا کرے گا ۔

By Noor ul Amin

پھر اسی زمین میں تمہیں واپس لے جائے گااور ( پھردوبارہ ) اسی سے نکال کھڑا کرے گا

By Kanzul Eman

پھر تمہیں اسی میں لے جائے گا ( ف۲۹ ) اور دبارہ نکالے گا ( ف۳۰ )

By Tahir ul Qadri

پھر تم کو اسی ( زمین ) میں لوٹا دے گا اور ( پھر ) تم کو ( اسی سے دوبارہ ) باہر نکالے گا