यदि तुम ने इनकार किया तो उस दिन से कैसे बचोगे जो बच्चों को बूढा कर देगा?
پھر اگرتم نے کفرکیاتواُس دن تم کیسے بچوگے جوبچوں کو بوڑھا کر دے گا۔
تو اگر تم نے بھی کفر کیا تو اس دن ( کے عذاب ) سے کیسے بچو گے ، جو بچوں کو بوڑھا کردے گا؟
اگر تم نے کفر اختیار کیا تو اس دن کے عذاب سے کیونکر بچوگے جو بچوں کو بوڑھا بنا دے گا ۔
اگر تم ماننے سے انکار کرو گے تو اس دن کیسے بچ جاؤ گے جو بچوں کو بوڑھا کر دے17 گا
پس اگر تم کفر کروگے تو اس دن ( کے عذاب ) سے کیسے بچوگے جو بچوں کو بوڑھا کردے گا
اگر تم بھی نہ مانے تو پھر اس دن سے کیسے بچو گے جو بچوں کو بوڑھا بنا دے گا ۔
اب اگرتم نے ( اس رسول کا ) انکار کر دیا تواس دن ( کی سختی ) سے کیسے بچوگےجو دن بچوں کو بوڑھابنادے گا
پھر کیسے بچو گے ( ف۲۳ ) اگر ( ف۲٤ ) کفر کرو اس دن ( ف۲۵ ) جو بچوں کو بوڑھا کردے گا ( ف۲٤ )
اگر تم کفر کرتے رہو تو اُس دن ( کے عذاب ) سے کیسے بچو گے جو بچوں کو بوڑھا کردے گا