किन्तु फ़िरऔन ने रसूल की अवज्ञा कि, तो हम ने उसे पकड़ लिया और यह पकड़ सख़्त वबाल थी
سوفرعون نے اس رسول کی نافرمانی کی توہم نے اسے پکڑلیا،نہایت سخت پکڑنا۔
تو فرعون نے رسول کی نافرمانی کی ، پس ہم نے اس کو پکڑا نہایت سخت پکڑنا ۔
پھر جب فرعون نے رسول ( ع ) کی نافرمانی کی تو ہم نے اسے بڑا سخت پکڑا ۔
﴿پھر دیکھ لو کہ جب ﴾ فرعون نے اس رسول کی بات نہ مانی تو ہم نے اس کو بڑی سختی کے ساتھ پکڑ لیا ۔
پس فرعون نے رسول ( موسیٰ علیہ السلام ) کی نافرمانی کی ، پس ہم نے اس کی سخت گرفت فرمائی
پھر فرعون نے رسول کا کہنا نہیں مانا ، تو ہم نے اسے ایسی پکڑ میں لے لیا جو اس کے لیے زبردست وبال تھی ۔
پھرفرعون نے رسول کی بات نہ مانی توہم نے اسے بڑی سختی کے ساتھ پکڑلیا
تو فرعون نے اس رسول کا حکم نہ مانا تو ہم نے اسے سخت گرفت سے پکڑا ،
پس فرعون نے اس رسول ( علیہ السلام ) کی نافرمانی کی ، سو ہم نے اس کو ہلاکت انگیز گرفت میں پکڑ لیا