रात को उठकर (नमाज़ में) खड़े रहा करो - सिवाय थोड़ा हिस्सा -
رات کوقیام کرومگرکم۔
رات میں قیام کر مگر تھوڑا حصہ!
رات کو ( نماز میں ) کھڑے رہا کیجئے مگر ( پوری رات نہیں بلکہ ) تھوڑی رات ۔
رات کو نماز میں کھڑے رہا کرو مگر کم2 ،
سوائے تھوڑے ( وقت کے پوری ) رات قیام ( عبادت ) کیجیے ۔
رات کا تھوڑا حصہ چھوڑ کر باقی رات میں ( عبادت کے لیے ) کھڑے ہوجایا کرو ۔ ( ٢ )
( آپ ) رات کاتھوڑاحصہ چھوڑکرباقی ( نماز کے لئے ) قیا م کیجئے
رات میں قیام فرما ( ف۳ ) سوا کچھ رات کے ( ف٤ )
آپ رات کو ( نماز میں ) قیام فرمایا کریں مگر تھوڑی دیر ( کے لئے )