Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वह पूर्व और पश्चिम का रब है, उस के सिवा कोई इष्ट-पूज्य नहीं, अतः तुम उसी को अपना कार्यसाधक बना लो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ مشرق ومغرب کارب ہے۔اس کے علاوہ کوئی معبودنہیں چنانچہ اُسی کواپناوکیل بناؤ۔

By Amin Ahsan Islahi

( وہی ) مشرق ومغرب کا خداوند ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بنا ۔

By Hussain Najfi

وہ مشرق و مغرب کا پروردگار ہے اس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے ۔ پس اسی کو اپنا کارساز بنائیے ۔

By Moudoodi

وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے ، اس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے ، لہذا اسی کو اپنا وکیل بنا لو10 ۔

By Mufti Naeem

۔ ( جو ) مشرق اور مغرب کا رب ( ہے ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، پس اسی کو کارساز بنائیے

By Mufti Taqi Usmani

وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اس لیے اسی کو کارساز بنا لو ۔

By Noor ul Amin

وہ مشرق اور مغرب کامالک ہے ، ا سکے سواکوئی معبودنہیں لہٰذا اسی کو اپنا کار ساز بنالیجئے

By Kanzul Eman

وہ پورب کا رب اور پچھم کا رب اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو تم اسی کو اپنا کارساز بناؤ ( ف۱٤ )

By Tahir ul Qadri

وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے ، اُس کے سوا کوئی معبود نہیں ، سو اُسی کو ( اپنا ) کارساز بنا لیں