और जो कुछ वे कहते हैं उस पर धैर्य से काम लो और भली रीति से उन से अलग हो जाओ
اور جوکچھ لوگ کہتے ہیں اُس پر صبرکرو اورانہیں چھوڑدو،اچھے طریقے سے چھوڑنا۔
اور یہ لوگ جو کچھ کہتے ہیں ، اس پر صبر کر اور ان کو خوبصورتی سے نظرانداز کر ۔
اور ان ( کفار ) کی باتوں پر صبر کیجئے! اور بڑی خوبصورتی کے ساتھ ان سے الگ ہو جائیے ۔
اور جو باتیں لوگ بنا رہے ہیں ان پر صبر کرو اور شرافت کے ساتھ ان سے الگ ہو جاؤ 11 ۔
ان ( کفار ) کی باتوں پر صبر کیجیے اور ان کو بالکل ہی ( ان کے حال پر ) چھوڑدیجیے
اور جو باتیں یہ ( کافر لوگ ) کہتے ہیں ان پر صبر سے کام لو ، اور خوبصورتی کے ساتھ ان سے کنارہ کرلو ۔ ( ٧ )
اورجو کچھ ( کافر ) کہتے ہیں اس پر صبرکیجئے اور خوش اسلوبی سے ان سے الگ ہو جائیے
اور کافروں کی باتوں پر صبر فرماؤ اور انہیں اچھی طرح چھوڑ دو ( ف۱۵ )
اور آپ ان ( باتوں ) پر صبر کریں جو کچھ وہ ( کفار ) کہتے ہیں ، اور نہایت خوبصورتی کے ساتھ ان سے کنارہ کش ہو جائیں