Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 4
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

और तुम मुझे और झूठलाने वाले सुख-सम्पन्न लोगों को छोड़ दो और उन्हें थोड़ी मुहलत दो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور مجھے اورجھٹلانے والے خوش حال لوگوں کو چھوڑ دو اور اُنہیں تھوڑی سی مہلت دے دو۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ان اہلِ تنعم جھٹلانے والوں کا معاملہ مجھ پر چھوڑ اور ان کو کچھ دیر اور مہلت دے ۔

By Hussain Najfi

اور مجھے اور ان جھٹلانے والے اہلِ دولت کو چھوڑ دیجئے اور انہیں تھوڑی سی مہلت دیجئے!

By Moudoodi

ان جھٹلانے والے خوشحال لوگوں سے نمٹنے کا کام تم مجھ پر چھوڑ دو12 اور انہیں ذرا کچھ دیر اسی حالت میں رہنے دو ۔

By Mufti Naeem

اور مجھے اور ( ان ) جھٹلانے والے مال داروں کو چھوڑدیجیے ( میں ہی ان سے نپٹ لوں گا ) اور آپ ( ﷺ فی الحال ) انہیں تھوڑی مہلت دے دیجیے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور تمہیں جھٹلانے والے جو عیش و عشرت کے مالک بنے ہوئے ہیں ، ان کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو ، اور انہیں تھوڑے دن اور مہلت دو ۔

By Noor ul Amin

اور جھٹلانے والے کھاتے پیتے لوگوں کامعاملہ مجھ پر چھوڑ دیجئے اور تھوڑی مدت انہیں مہلت دیجئے

By Kanzul Eman

اور مجھ پر چھوڑو ان جھٹلانے والے مالداروں کو اور انہیں تھوڑی مہلت دو ( ف۱٦ )

By Tahir ul Qadri

اور آپ مجھے اور جھٹلانے والے سرمایہ داروں کو ( اِنتقام لینے کے لئے ) چھوڑ دیں اور انہیں تھوڑی سی مہلت دے دیں ( تاکہ اُن کے اَعمالِ بد اپنی اِنتہاء کو پہنچ جائیں )

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220