निश्चय ही हमारे पास बेड़ियाँ हैं और भड़कती हुई आग
یقیناہمارے پاس بھاری بیڑیاں اورسخت بھڑکتی ہوئی آگ ہے۔
ہمارے پاس ( ان کیلئے ) بیڑیاں اور دوزخ کی آگ ہے ۔
ہمارے پاس ان کیلئے بیٹریاں اور دوزخ کی آگ ہے ۔
ہمارے پاس ﴿ان کے لیے﴾ بھاری بیڑیاں ہیں13 اور بھڑکتی ہوئی آگ
بے شک ہمارے پاس ( کافروں کے لیے ) بیڑیاں اور بھڑکتی ہوئی آگ ہے
یقین جانو ہمارے پاس بڑی سخت بیڑیاں ہیں ، اور دہکتی ہوئی آگ ہے ۔
ہمارے پاس بیڑیاں ہیں اور جہنم بھی
بیشک ہمارے پاس ( ف۱۷ ) بھاری بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی آگ ،
بیشک ہمارے پاس بھاری بیڑیاں اور ( دوزخ کی ) بھڑکتی ہوئی آگ ہے