उस ने सोचा और अटकल से एक बात बनाई
اُس نے غوروفکر کیااوربات بنائی۔
اس نے سوچا اور ایک بات بنائی ۔
اس نے سوچا اور ایک بات تجویز کی ۔
اس نے سوچا اور کچھ بات بنانے کی کوشش کی ،
بے شک اس نے سوچا اور اندازہ لگایا ۔
اس کا حال تو یہ ہے کہ اس نے سوچ کر ایک بات بنائی ۔ ( ٧ )
اسنے غور کیا اور ایک بات دل میں طے کرلی
بیشک وہ سوچا اور دل میں کچھ بات ٹھہرائی
بے شک اس نے سوچ بچار کی اور ( دِل میں ) ایک تجویز مقرر کر لی