Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस पर उन्नीस (कार्यकर्ता) नियुक्त हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُس پر انیس (فرشتے) مقررہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اس پر انیس ( فرشتے ) مقرر ہوں گے ۔

By Hussain Najfi

اس پر اُنیس فرشتے ( دارو غے ) مقرر ہیں ۔

By Moudoodi

انیس کارکن اس پر مقرر ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

By Mufti Naeem

اس پر اُنیس ( فرشتے نگہبان مقرر ) ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اس پر انیس ( کارندے ) مقرر ہوں گے ۔

By Noor ul Amin

اس پر اُنیس فرشتے مقررہیں

By Kanzul Eman

اس پر انیس داروغہ ہیں ( ف۲۰ )

By Tahir ul Qadri

اس پر اُنیس ( فرشتے داروغے مقرر ) ہیں