और साक्षी है रात जबकि वह पीठ फेर चुकी,
اور رات کی!جب وہ جانے لگے۔
اور رات جبکہ وہ پیٹھ پھیر لیتی ہے!
اور رات کی جب وہ جانے لگے ۔
اور رات کی جبکہ وہ پلٹتی ہے ،
اور رات کی قسم ہے جب وہ پیٹھ پھیرنے لگے
اور رات کی جب وہ منہ پھیر کر جانے لگے ۔
اور رات کی ( قسم ) جب وہ جانے لگے
اور رات کی جب پیٹھ پھیرے ،
اور رات کی قَسم جب وہ پیٹھ پھیر کر رخصت ہونے لگے