निश्चय ही वह भारी (भयंकर) चीज़ों में से एक है,
یقیناًوہ (دوزخ) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے۔
کہ یہ ماجرا یقینًا ان بڑے ماجروں میں سے ہے ۔
وہ ( دوزخ ) بڑی چیزوں میں سے ایک بڑی چیز ہے ۔
یہ دوزخ بھی بڑی چیزوں میں سے ایک ہے28 ،
بے شک یہ ( جہنم ) البتہ بڑی آفتوں میں سے ایک ہے
کہ یہ بڑی بڑی باتوں میں سے ایک ہے ۔
بیشک جہنم بڑی خطرناک چیزوں میں سے ایک ہے
بیشک دوزخ بہت بڑی چیزوں میں کی ایک ہے ،
بے شک یہ ( دوزخ ) بہت بڑی آفتوں میں سے ایک ہے