Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हम बदला दिए जाने के दिन को झुठलाते थे,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورہم جزاکے دن کوجھٹلاتےتھے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے رہے ۔

By Hussain Najfi

اور ہم جزا و سزا کے دن کو جھٹلاتے تھے ۔

By Moudoodi

اور روز جزا کو جھوٹ قرار دیتے تھے ،

By Mufti Naeem

اور ہم قیامت کے دن کو جھٹلاتے تھے

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم روز جزا کو جھوٹ قرار دیتے تھے ۔

By Noor ul Amin

اور روز جزا

By Kanzul Eman

اور ہم انصاف کے دن کو ( ف۳۲ ) جھٹلاتے رہے ،

By Tahir ul Qadri

اور ہم روزِ جزا کو جھٹلایا کرتے تھے