और गन्दगी से दूर ही रहो
اورناپاکی سے دُوررہو۔
اور ناپاکی کو چھوڑ!
اور ( بتوں کی ) نجاست سے دور رہیے ۔
اور گندگی سے دور رہو5 ۔
اور ( ظاہری و باطنی ) ناپاکیوں سے دور رہیے
اور گندگی سے کنارہ کرلو ۔ ( ٢ )
اور گندگی سے دوررہیے
اور بتوں سے دور رہو ،
اور ( حسبِ سابق گناہوں اور ) بتوں سے الگ رہیں