Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अपनी कोशिशों को अधिक समझकर उस के क्रम को भंग न करो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوراحسان نہ کروکہ تم زیادہ حاصل کرو۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اپنی سعی کو زیادہ خیال کرکے منقطع نہ کر!

By Hussain Najfi

اور ( کسی پر ) احسان نہ کیجئے زیادہ حاصل کرنے کیلئے ۔

By Moudoodi

اور احسان نہ کرو زیادہ حاصل کرنے کے لیے6 ۔

By Mufti Naeem

اور زیادہ ( بدلہ ) لینے کی نیت سے ( کسی پر ) احسان نہ کیجیے

By Mufti Taqi Usmani

اور کوئی احسان اس نیت سے نہ کرو کہ زیادہ وصول کرسکو ۔ ( ٣ )

By Noor ul Amin

اور زیادہ حاصل کرنے کے لئے احسان نہ کیجئے

By Kanzul Eman

اور زیادہ لینے کی نیت سے کسی پر احسان نہ کرو ( ف۷ )

By Tahir ul Qadri

اور ( اس غرض سے کسی پر ) احسان نہ کریں کہ اس سے زیادہ کے طالب ہوں